Conversational Audio - Urdu

Our Conversational Data in Urdu features authentic dialogues of Indians conversing in Urdu.

Overview

Parameters and Specifications

Metadata

Sample Data

Sample Metadata

Sample Transcription

Request Data

Overview

Our Conversational Data in Urdu offers comprehensive and authentic dialogues of Indians conversing in Urdu. This dataset features conversations that span a wide range of topics, including daily life, business, education, and more. It includes diverse speakers from different regions of India, capturing various accents and dialects to provide a rich linguistic resource. The data is collected from natural, spontaneous conversations to ensure authenticity, and each conversation is accurately transcribed with annotations for contextual understanding. Additionally, we offer the flexibility to tailor the topics, conversations, and scenarios according to the specific needs of your company, ensuring that the dataset aligns perfectly with your requirements.

Parameters and Specifications

Data type

Conversational, Labelled

Format

Audio - .wav (44100Hz, 16-bit)

Unique Speakers

2

Platform Hardware

Mobile Device

Audio Tracks

Individual Speaker Stems (Stereo)

Metadata

For each recording the following metadata will be available

Age of speakers

Gender

Social Background

Geographical Location

Recording Platform

Topic

Scenario

Accent

Dialect

Sample Data

Individual Speaker Stems

General Conversation

Duration: 0:00

Waveform loading... 0%

0:00
0:00
0:00
0:00
0:00
0:00
0:00
0:00
0:00
0:00
0:00

Speaker 1

Audio - .wav (44100Hz, 16-bit)

Speaker 2

Audio - .wav (44100Hz, 16-bit)

1.0

0.5

0.0

-0.5

-1.0

1.0

0.5

0.0

-0.5

-1.0

Sample Metadata

Sample Transcription

You can request below to get access to our Transcription Guidelines.

Transcription Sample

Speaker 1

27, Male, Muzaffarpur

[
  {
    "start": 2.64,
    "end": 3.15,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہلو"
  },
  {
    "start": 6.27,
    "end": 8.76,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں جی میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟ "
  },
  {
    "start": 13.29,
    "end": 19.95,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں موضوع ہمارا کیا ہے روزمرہ کی ہاں کیا"
  },
  {
    "start": 24.96,
    "end": 39.3,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "روز مرہ کی اخلاقیت نہی اخلاق محبت اخلاق ہاں ہمم جو ملنا جلنا ہوتا ہے ہاں تو وہی ایک لمحے کو یاد کرے جب اہہ"
  },
  {
    "start": 40.2,
    "end": 51.81,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں کہاوت ایمانداری اور بہترین پالیسی ہے اور"
  },
  {
    "start": 55.95,
    "end": 56.7,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی جی جی"
  },
  {
    "start": 64.56,
    "end": 78.96,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "نہیں ایسا کچھ تو نہیں ہے میرے اہہ مطلب ابھی زندگی میں جو ایمانداری ہے وہ تو سب سے بہترین چیز ہے میں ایک بار میں کو کیا ہوا تھا کہ ایک بار کی کہانی میں بتا رہا ہوں کہانی کیا ہے یہ تو سچائی ہے"
  },
  {
    "start": 79.26,
    "end": 93.15,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "مطلب میں جا رہا تھا ایک لائبریری سے آ رہا تھا ٹھیک ہے پڑھائی کر کے میں اپنی لوٹ رہا تھا لائبریری سے اور راستے میں مجھے ایک کپل اور ان کا بیٹا مطلب بیٹا اٹ مینس"
  },
  {
    "start": 93.57,
    "end": 107.91,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "نوجوان بیٹا اور بوڑھے کا پل اور تو وہ لوگ مل گئے مجھے اور کیا ہوا کہ میرے پاس نا میرے پرس میں پیسے نہیں تھے بالکل بھی مطلب آلموسٹ پچاس روپئے ہی تھے تقریباً"
  },
  {
    "start": 108.15,
    "end": 121.86,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "پچاس کا ایک نوٹ تھا اور تھوڑے بہت کھلے چھٹے پیسے تھے تو اس مطلب جوڑے نے اور اس ان کے بیٹے نے مجھے مدد مانگی کہ میں ہم لوگ باہر سے آئے ہیں"
  },
  {
    "start": 122.31,
    "end": 127.8,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "اورر ہمارے ساتھ ایسا ایسا حادثہ ہو گیا مطلب کچھ حادثہ ہو گیا تھا ان کے ساتھ جو ان کا"
  },
  {
    "start": 131.61,
    "end": 143.52,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "سنیے تو چمتکاری چمتکاری بات بتا رہا ہوں میں آپ بیتی اپنے اوپر بیتی ہوئی چمتکاری بات بتا رہا ہوں جی تو میں میں نے سوچا وہ مجھ"
  },
  {
    "start": 143.58,
    "end": 158.31,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "مجھے ایسے بھی لگ رہے تھے کہ ہاں مددگار مدد کی ضرورت ہے ان کو واقعی میں ایک مدد کی ضرورت ہے تو ایمانداری سے میرے پاس میں نے ان کو بولا کہ میرے پاس تو پچاس ہی روپئے ہیں میں آپ کی مدد کیا ہی کر سکتا ہوں وہ لوگ کسی اور مطلب صوبے کے تھے"
  },
  {
    "start": 159.39,
    "end": 173.79,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ٹھیک ہے تو ہاں میں جس صوبے میں ہوں جس صوبے سے ہوں اس صوبے کے نہیں تھے وہ لوگ کہیں اور سے یہاں آئے ہوئے تھے کام وام کی تلاش میں اور ان کے ساتھ کچھ حادثہ ہو گیا تھا سامان وامان چوری ہو گیا تھا اور واقعی میں وہ لگ بھی رہے تھے ویسے کیونکہ ایک"
  },
  {
    "start": 173.88,
    "end": 187.65,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "احساس ہوتا ہے نا آپ کے دل میں کسی کو دیکھ کے کہ ہاں یہ شخص ایسا ہے تو واقعی میں ان کو مدد کی ضرورت لگ رہی تھی تو میرے پاس پچاس ہی روپئے پڑے تھے اور کچھ چھلے کھوٹے کھلے چھٹے تھے پیسے"
  },
  {
    "start": 188.46,
    "end": 203.28,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "تو میں نے ان کو پچاس روپئے دے دیا میں نے کہا بھائی صاحب میرے پاس پچاس ہی روپئے ہیں اور دے دیا میں نے اور پھر میں اپنے مطلب فلیٹ پہ آیا اور واپس آ کے اور پھر کچھ سامان لینے گیا باہر"
  },
  {
    "start": 203.46,
    "end": 217.14,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جب میں نے اپنا پرس کھولا تو وہ پچاس روپے میرے وہیں کے وہیں پڑے تھے اور یہ ہاں یہ مطلب بہت ہی دماغ کو گھما دینے والا واقعہ تھا میرے لیے اب پتہ نہیں م ہو سکتا ہے میرے سے"
  },
  {
    "start": 217.41,
    "end": 222.57,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "غلطی ہو گئی ہو پیسے دیکھنے میں کہ پچاس کا ہی ایک نوٹ ہے یا پھر دو نوٹ ہو رہا ہو میں نے ان کو ایک دیا"
  },
  {
    "start": 230.4,
    "end": 244.92,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہو ہاں یہ ہو سکتا ہے اس کی مطلب ہے امید یہی کرتا ہوں کہ ایسا ہی ہوا ہوگا پتاہ نہیں کیا ہوا ہوگا لیکن اتنا ہے اتنا ہے کہ میں نے ان کو پچاس روپئے دیے تھے اور میں یہ جانتا تھا پہلے سے کہ میرے پاس پچاس روپئے"
  },
  {
    "start": 244.92,
    "end": 247.92,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہی ہیں پرس میں اور"
  },
  {
    "start": 258.87,
    "end": 273.27,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی وہ تو ہوتا ہے وہ تو آپ ایک چیز دیکھیے اب یہاں پہ میں نے ایمانداری دکھائی اور مجھے اس کا پھل ملا کہنا یہ چاہتا تھا میں"
  },
  {
    "start": 273.33,
    "end": 279.09,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "کل ملا کے جو مضمون ہے اس کا"
  },
  {
    "start": 283.68,
    "end": 285.33,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی جی"
  },
  {
    "start": 287.46,
    "end": 287.79,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 290.1,
    "end": 301.89,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں یہ دیکھیے آج کے زمانے میں ایمانداری پہ چلنا تھوڑا مشکل ہے مشکلات تو ہر چیز میں ہیں آپ کو مطلب پانی پینے میں بھی مشکلات آتے ہیں ہ ے کہ نہیں اگر"
  },
  {
    "start": 302.4,
    "end": 317.22,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "آپ کو پانی پینا ہے تو زمین سے نکالنا ہوگا یا پھر بارش برسے گی آسمان سے تو اس کو کلیکٹ کرنا ہو اس کو جمع کرنا ہوگا تو مشکلات تو ہر چیز میں ہے تو مشکلاتوں کا سامنا کرتے ہوئے ایمانداری پہ چلنا چاہیے میرا تو یہی کہنا ہے"
  },
  {
    "start": 318.48,
    "end": 319.38,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "اور سچ بولنا چاہیے"
  },
  {
    "start": 322.05,
    "end": 325.56,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 334.35,
    "end": 348.6,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "دیکھیے اہ ایسا جھوٹ تو زندگی میں کئی بار بولا ہے میں نے اور اس کے اثرات ایسے بھی ہوئے کہ مجھے بعد میں پچھتاوا ہوا کہ ارے میں نے غلط جھوٹ بول دیا"
  },
  {
    "start": 349.17,
    "end": 356.85,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ایسا بولنا نہیں چاہیے مطلب جی"
  },
  {
    "start": 359.43,
    "end": 362.28,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی جی"
  },
  {
    "start": 370.11,
    "end": 373.41,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں کچھ بھلے کے لیے بولنا پڑتا ہے اچھے کے لیے"
  },
  {
    "start": 382.38,
    "end": 382.86,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 389.52,
    "end": 403.02,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی اے اہ جی ایک واقعہ میرے ساتھ ایسا ہوا تھا میں نے بچ اہ جب میں بچپن ہی تو نہیں اس کو کہیں گے بچپن اور جوانی کے بیچ کا دور تھا وہ ٹھیک ہے"
  },
  {
    "start": 403.14,
    "end": 417.06,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جب نائنتھ ٹینتھ میں ہوتے ہیں نا ہم لوگ ٹینتھ میں تو بچپن اور جوانی کے بیچ کا ہی دور ہوتا ہے تو اس ٹائم میں کیا ہوا تھا مطلب اس وقت  اہ کرکٹ کا بہت بھوت سوار تھا میرے سر پہ اور بہت خمہار مطلب"
  },
  {
    "start": 417.3,
    "end": 430.59,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "سوار تھا میرے سر پہ اور کرکٹ کھیلنے میں بھی اچھا تھا میں تو میرے دوست یار جو ہے ان کے پاس کرکٹ کٹ نہیں تھی تو میں نے ان انہوں نے پوچھا میرے سے تمہارے پاس کرکٹ کٹ ہے میں نے بول دیا ہاں ہے"
  },
  {
    "start": 431.25,
    "end": 445.59,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "کیوں بولا میں نے ہاں ہے کیونکہ جیسے سنیچر کے روز اہ میری امی بول رہی تھی کہ مارکیٹ جاؤں گی تم کرکٹ کا کٹ خرید دوں گی اور ہم لوگ اتوار کے روز کھیلنے جانے والے تھے اسی کرکٹ کٹ سے کچھ کام آ گیا امی کو"
  },
  {
    "start": 446.16,
    "end": 458.7,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "امی نے کہا کہ ٹھیک ہے آج نہیں کل خرید دوں گی صبح صبح میرے دوست پہنچ گئے میرے گھر پہ کہ چلو کرکٹ کٹ تمہارا کہاں ہے کھیلنے چلو اب میں نے تو جھوٹ بولا تھا میں شرمسار"
  },
  {
    "start": 459.36,
    "end": 466.38,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "تو میں نے ان کو بہانہ مان دیا ہے میرا طبیعت میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے اورر میں نہیں جا سکتا آج کھیلنے"
  },
  {
    "start": 470.67,
    "end": 479.25,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں جی جی مجھے لگا اب امی  خریدے گی او ان کو کچھ کام تھا وہ بزی ہو گئی کسی کام میں"
  },
  {
    "start": 482.13,
    "end": 482.64,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہ"
  },
  {
    "start": 486.45,
    "end": 497.67,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "بالکل اپنے آپ میں سرم محسوس ہوا جی"
  },
  {
    "start": 497.73,
    "end": 503.76,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "تو آپ کے ساتھ ایسا کوئی واقعات ہوا جب آپ جھوٹ بول گئے اور پھنس گئے اور بعد میں بہت سرم محسوس ہوا کہ ارے یار"
  },
  {
    "start": 511.02,
    "end": 517.95,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "اچھا ٹھیک ہے مضمون کی تیسری لائن کیا ہے؟ "
  },
  {
    "start": 528.12,
    "end": 533.88,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "اچھا ہاں تو یہ تو اکثر لگتا ہے سچائی"
  },
  {
    "start": 538.17,
    "end": 539.88,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہ"
  },
  {
    "start": 546.69,
    "end": 555.39,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں اس سے ایک مطلب اثر پڑتا ہے ایک اچھی اچھا اثر پڑتا ہے اس سے تو بولنا چاہیے ہمم"
  },
  {
    "start": 559.71,
    "end": 560.1,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہمم"
  },
  {
    "start": 563.88,
    "end": 564.48,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 567.36,
    "end": 580.14,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جیسے جیسے ابھی دن ہو رہا ہے اور یہ سچ ہے اور میں بولوں آپ کو کہ ابھی دن ہو رہا ہے تو ٹھیک ہے یہ سچ ہے لیکن آپ کو اگر میں ایسے بولوں یہ خوشنما دن ہو رہا ہے سورج اپنے"
  },
  {
    "start": 580.23,
    "end": 593.61,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "عروز پہ ہے اور دھوپ بھی بڑی اچھی کھل رہی ہے تو یہ ایک یہ بھی سچ ہے لیکن اس کو الیبریٹ کر کے بولا میں نے تو آپ کو بھی اچھا لگا کہ ہاں یہ اچھی بات کر رہا ہے لیکن صرف میں بولوں دن ہے تو وہ وہی سچائی کو موڑنا یہی ہو گیا"
  },
  {
    "start": 597.6,
    "end": 598.26,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی ہاں"
  },
  {
    "start": 601.41,
    "end": 601.92,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "بالکل"
  },
  {
    "start": 613.08,
    "end": 619.08,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں کبھی کبھی کیا ہوتا ہے جھوٹ نہ چاہتے ہوئے بھی جوڑنا پڑتا ہے"
  },
  {
    "start": 623.64,
    "end": 624.15,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 630.63,
    "end": 631.23,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 635.19,
    "end": 644.04,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "موضو جی موضوع کا اگلی موضوع کی اگلی لائن کیا ہے؟ "
  },
  {
    "start": 650.37,
    "end": 651.21,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "اچھا"
  },
  {
    "start": 657.33,
    "end": 671.58,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں ہاں میں میں میں میں دیکھ دیکھتا ہوں ایک تجربہ شیئر کرے جب آپ کی امم"
  },
  {
    "start": 673.2,
    "end": 686.79,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "دو ٹک  اہ ایمانداری کے  اہ غیر اور مطقی نتائج برآمد ہوئے"
  },
  {
    "start": 690.99,
    "end": 699.6,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "نہیں ہاں ہو رہی ہے مطلب ایسا کچھ نہیں ہے میرے اسکرین میں پرابلم نہیں ہے ایسا"
  },
  {
    "start": 708,
    "end": 722.34,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں یہ کمی ہے جوسٹاک میں اہ پہلے سے ہے اور اس کے لیے آپ یہ نہ کریں میرا فون تو بڑا ہے تو اس میں کوئی دقت نہیں ہو رہا ہے مطلب اسکرین پہ آ جا رہا ہے ایک آخری کا ٹاپک بچا ہے"
  },
  {
    "start": 726.18,
    "end": 740.22,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ک اہ  ابھی یہ جوسٹاک میں پرابلم ہے پہلے سے ہی ہے ایسی دقت ہے پہلے سے ہی ہے انگلش میں بھی میں کرتا تھا بات یا ہندی میں بھی تو ایسی پرابلم تھی"
  },
  {
    "start": 742.68,
    "end": 752.13,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی جی"
  },
  {
    "start": 760.59,
    "end": 764.31,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 768.33,
    "end": 782.4,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہاں ہاں وہ ایک تجربہ شیئر کرے جب آپ کو کوئی دو ٹک ایمانداری کی غیر متقن تو وہ تو یہ تو میں نے کہانی آپ سے شیئر کی ہے وہ پچاس روپے والی"
  },
  {
    "start": 783.33,
    "end": 794.82,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "ہے کہ نہیں ہ آپ کوئی آپ کے پاس کوئی ہے ایسی کہانی تو آپ شیئر کریں اور بڑے خوشی ہوگی مجھے جان کے اگر آپ کی کوئی ایسی کہانی ہے آپ کے بچپنے کی"
  },
  {
    "start": 807.03,
    "end": 807.51,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 810.24,
    "end": 816.78,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "اچھا نہیں ایسا ہوتا ہے  اہ کئی بار ہوتا ہے ایسا دیکھیے زندگی کیا ہے نا کہ"
  },
  {
    "start": 820.83,
    "end": 823.86,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "نہیں ہاں افسوس افسوس تو ہوتا ہی ہے سب کو ہوتا ہے"
  },
  {
    "start": 828.51,
    "end": 843.06,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "آخری مے مددے مضم جی کئی بار ہاں آخری ہے چھوٹے روزمرہ کے جھوٹ کے لیے ا"
  },
  {
    "start": 843.12,
    "end": 854.46,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "طویل مدت میں کیا ہے اعتماد کو کیسے متاثر کرتے ہیں ہ مم جی یہ"
  },
  {
    "start": 854.61,
    "end": 863.67,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "چھوٹے جھوٹ بولنے سے کیا ہوتا ہے نا کبھی کبھی بڑی پریشانی کھڑی ہو جاتی ہے ہے کہ نہیں ہاں"
  },
  {
    "start": 867.99,
    "end": 870.15,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 874.17,
    "end": 874.86,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "بالکل"
  },
  {
    "start": 880.68,
    "end": 887.19,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی ہوتا ہے مطلب بہت زیادہ پریشانی کھڑی ہو جاتی ہے"
  },
  {
    "start": 892.17,
    "end": 902.31,
    "speaker_id": 1112984,
    "text": "جی جی تو جی آپ سے ہی بات کرے بہت اچھا لگا شکریہ ہ"
  }
]

Speaker 2

26, Female, Pilibhit

[
  {
    "start": 0.03,
    "end": 5.94,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہلو ہلو سر کیسے ہیں آپ"
  },
  {
    "start": 9.3,
    "end": 17.76,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی میں بڑیا ہوں تو سر چلیے آج کے موضوع پہ بات کرتے ہیں جی روزمرہ کے"
  },
  {
    "start": 20.25,
    "end": 23.79,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "اخلاقات اخلقات ایسے کچھ  ہے سر"
  },
  {
    "start": 27.18,
    "end": 35.52,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی جی اخلاقیات آتی ہےے تو جی"
  },
  {
    "start": 38.97,
    "end": 48.57,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "کہاوت ایمانداری"
  },
  {
    "start": 50.4,
    "end": 64.71,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ایمانداری بہترین پالیسی ہے پر پورا اترنا سب سے مشکل محسوس ہوا۔ تو آپ بتائیں سر اس کے بارے میں کچھ جب آپ کو لگا ہو کہ ایمانداری مطلب بہت زیادہ ڈفیکلٹ ہے"
  },
  {
    "start": 75.09,
    "end": 76.83,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 84.21,
    "end": 85.38,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 94.98,
    "end": 102.54,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی جی بالکل جی"
  },
  {
    "start": 113.13,
    "end": 118.5,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": " جی ہمم"
  },
  {
    "start": 122.58,
    "end": 123.15,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 127.08,
    "end": 135.66,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ایسے سر مانگنے والے تھے؟ یا پھر ایسا ہی مطلب ایک دم ہو جاتا ہے نا ہم کہیں باہر جائیں تو کوئی پرابلم وغیرہ جی جی"
  },
  {
    "start": 138.18,
    "end": 140.25,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "اوکے سر بتائے "
  },
  {
    "start": 147.03,
    "end": 149.82,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": " جی"
  },
  {
    "start": 160.62,
    "end": 161.58,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 169.83,
    "end": 177.63,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہم۔ ہم۔ جی"
  },
  {
    "start": 183.51,
    "end": 189.9,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": " جی"
  },
  {
    "start": 194.58,
    "end": 201.6,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 207.36,
    "end": 208.5,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہمم"
  },
  {
    "start": 215.4,
    "end": 215.79,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "سر"
  },
  {
    "start": 221.82,
    "end": 235.2,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہاں وہی تو سر یہ اگر ہوا ہو توتا تو سچ میں بہت زیادہ میجکل ہے میں بھی زیادہ تر یہی چانسز ہوں گے کہ آپ نے پہلے دھیان نہیں دیا ہوگا"
  },
  {
    "start": 236.91,
    "end": 238.68,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 244.62,
    "end": 258.42,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "اوکے! اگر آج کے ٹائم میں سر اگر اس ٹاپک کی بات کریں تو ہاں سچ میں مشکل ہے کچھ جگہوں پہ ایمانداری دکھانا سچ میں آپ جانتے ہیں نا مشکل ہے لائک آپ"
  },
  {
    "start": 258.42,
    "end": 263.73,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "آپ چاہتے ہیں کہ آپ سچ بولیں لیکن آپ کو دوسروں کی وجہ سے کئی بار جھوٹ بولنا پڑتا ہے نا"
  },
  {
    "start": 268.38,
    "end": 268.89,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 271.5,
    "end": 272.28,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 274.68,
    "end": 289.62,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "وہی تو ایمانداری اچھی ہی چیز ہے لیکن کر نہیں پا رہے ہیں نا ہر کوئی بندہ ٹرائی کرتا ہے ایسے نہیں کہ سب لوگ خراب ہے بہت سارے لوگ کوشش کرتے ہیں لیکن انہیں فیملی کے چکر میں یا پھر کبھی کیسے ہی انہیں ہٹنا پڑتا ہے پیچھےہے نا"
  },
  {
    "start": 294.54,
    "end": 303.06,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی جی"
  },
  {
    "start": 309.69,
    "end": 315.12,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی جی سر اہہ بالکل"
  },
  {
    "start": 317.67,
    "end": 331.47,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "بالکل کوشش ہمیشہ کرتے رہنے چاہیے کہ ہمیشہ سچ بولیں اور پھر ایماندار ہی رہیں اور سر جو ہمارا اس کا دوسرا ٹاپک ہے وہ یہ ہے ایک نام نہاد معصوم جھوٹ بیان کرے جو آپ نے کہا اور اس کے"
  },
  {
    "start": 331.47,
    "end": 333.6,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "کہ طویر مڑتی اثرات کیا تھے "
  },
  {
    "start": 338.43,
    "end": 339.18,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہاں"
  },
  {
    "start": 342,
    "end": 343.05,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہمم"
  },
  {
    "start": 349.44,
    "end": 363.87,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی ویسے اگر میں آپ کو بتاؤں تو مذاق میں کیا ویسے بھی مطلب جان بوجھ کے بھی اور مذاق میں بھی کئی بار ہوتے نا ہم مذاق میں جھوٹ بولتے ہیں ایک کسی کو پریشان کرنے کے لیے ویسے ہی ہسی مذاق میں"
  },
  {
    "start": 363.87,
    "end": 370.23,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "اور کئی بار ہمیں سیریئسلی جھوٹ بولنا پڑتا ہے ہم جانتے ہوتے ہیں کہ ہاں یہ جھوٹ ہے غلط ہے پھر بھی بولنا پڑتا ہیں ہے نا"
  },
  {
    "start": 372.27,
    "end": 383.1,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی جی مذاق میں تو ایسا ہوتا ہے کہ بعد میں سوری کر دو بات ختم ہو جاتی ہے لیکن سیریس والے میں اگر کسی کو نہ بھی پتا چلے تو بعد میں افسوس ہوتا ہے نا اس میں کہ"
  },
  {
    "start": 383.4,
    "end": 392.61,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "کہ اگر بتا دیتے تو کیا ہو جاتا تھوڑی ڈانٹ پڑ جاتی میٹر کلوز ہو جاتا خود پہ پھر پچھتاوا رہ جاتا ہے بس جمیر پہ بہت سا لگتا ہے نا"
  },
  {
    "start": 395.85,
    "end": 397.05,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 402.39,
    "end": 403.41,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہمم"
  },
  {
    "start": 405.99,
    "end": 407.64,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "یس یس"
  },
  {
    "start": 409.89,
    "end": 410.73,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 418.35,
    "end": 420.96,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہمم ہمم"
  },
  {
    "start": 440.52,
    "end": 445.77,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی ہممہ"
  },
  {
    "start": 452.13,
    "end": 461.55,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ویسے یہی تو"
  },
  {
    "start": 465.57,
    "end": 479.97,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "کئی بار ہاں کئی بار ایسا ہوتا ہے نا لیکن اس میں آپ نے نا ٹرسٹ کیا مطلب آپ کو لگتا تھا کہ آ جائے گا تب تک کئی بار ہے نا ایسا ہوتا ہے نا جی جی ویسے جی"
  },
  {
    "start": 480.03,
    "end": 493.77,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہوتا تو ہے یہ اگر آپ چاہتے تو منع بھی کر سکتے لیکن کئی بار ایسا ہوتا ہے نا خود کا ایسا لگتا ہے منع کرتے ہوئے ہم انسلٹ فیل کرتے ہیں نا اگر چار پانچ لوگوں کے پاس چیز جی جی چار پانچ لوگوں کے پاس نہیں اگر ہم وہاں پہ کہتے کہ ہاں ہمارے پاس"
  },
  {
    "start": 493.77,
    "end": 495.54,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "تو ایک دم اچھا فیل ہوتا ہے یہ"
  },
  {
    "start": 497.82,
    "end": 501.51,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہمم"
  },
  {
    "start": 504.09,
    "end": 513.57,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "مجھے ایگزیکٹلی تو یاد نہیں ہے بچپن میں ہی کبھی ہوا ہوگا تو شاید بٹ ابھی مجھے اس ٹائم پہ یاد نہیں آ رہا ہے سر"
  },
  {
    "start": 516.03,
    "end": 527.82,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی وہ یہ ہے وہ اگر کبھی کیا آپ کو لگتا ہے کہ سچائی کو تھوڑا سا موڑنا زیادہ ہم ہمدردناد انتخاب ہے"
  },
  {
    "start": 530.79,
    "end": 545.7,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "مجھے تو اس بارے میں ہاں کئی بار لگتا ہے کہ اگر سچائی کو مطلب تھوڑا موڑ دو نا جیسے لائک کسی کو کچھ بتانا ہے تو سامنے والے کو اگر تم اچھے سے جان رہے ہو تو اپنے سچائی سچائی رکھو لیکن تھوڑے بہت اپنے ورڈ اس میں ایڈ کر دو نا تو اسے"
  },
  {
    "start": 545.73,
    "end": 547.35,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "سمجھانا زیادہ ایزی ہو جاتا ہے"
  },
  {
    "start": 550.2,
    "end": 564,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "بانڈ ہو جائے جی جی کیونکہ ہر بندہ اپنی لینگویج میں سمجھنا چاہتا ہے نا اگر آپ اسے اپنی لینگویج میں اپنی مطلب کئی بار سچائی ہونی رہے گی اسے چینج نہیں کرنا ہے بس تھوڑا سا اگر چینج کرنا ہے ہلکا پھلکا"
  },
  {
    "start": 564.57,
    "end": 569.43,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "اپنی باتوں میں لے کے اسے سمجھادو تو زیادہ اچھا رہتا ہے کہ ہر بار ہوتا ہے زیادہ تر"
  },
  {
    "start": 572.7,
    "end": 575.34,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 582.09,
    "end": 586.98,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی جی"
  },
  {
    "start": 590.61,
    "end": 604.17,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہاں وہی تو اب زیادہ تر ابھی آپ جن لوگوں کے ساتھ ہیں لائک آپ کی فیملی، فرینڈس آپ اتنا تو جانتے ہیں نا ان کے بارے میں کہ انہیں کیسے سمجھ آئے گی بات وہ کس طرح زیادہ انجوائے کر پائیں گے بات کو"
  },
  {
    "start": 604.92,
    "end": 613.62,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "تو بس یہی ریزن ہے کہ اگر سچائی کو تھوڑا سا توڑ موڑ کر بتاؤ تو زیادہ اچھا لگتا ہے لیکن ہاں غلط نہیں کرنا چاہیے لائک جھوٹ نہیں ایڈ کرنی چاہیے بس اس میں"
  },
  {
    "start": 618.63,
    "end": 631.83,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "یس بالکل آج کل لوگ غیبت کے چکر میں اتنے پڑ گئے صرف زبان کے مزے کے چکر میں کہ ہم پہلے بتائیں گے اور مزہ آئے گا بتانے کو ایک دوسرے کی جھوٹ غلط کچھ بھی نہیں دیکھ رہے"
  },
  {
    "start": 632.16,
    "end": 633.69,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "بس کہنے سے مطلب ہے"
  },
  {
    "start": 635.91,
    "end": 638.97,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "سب کے بارے میں کہ دیتے ہیں جی سر"
  },
  {
    "start": 645.12,
    "end": 659.31,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ایک تجربہ شیئر کیجیے جب ایک تو سر اسکرین نہیں رک رہی ہے پتا نہیں کیا ہو رہا ہے؟ جی ایک تجربہ شیئر کیجے نہیں شیئر کریں جب آپ کی"
  },
  {
    "start": 659.34,
    "end": 673.38,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "سر آپ پڑھ کے بتائیں گے کیونکہ میں اسکرال کر رہی ہوں وہ پھر سے اوپر آ جا رہا ہے بار بار جی بالکل آپ دیکھ لیجے"
  },
  {
    "start": 684.24,
    "end": 691.38,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "بہ یس سر سر آپ کی اسکرین نیچے اسکرال مطلب بار بار اوپر نہیں آ رہی ہے کیا؟ "
  },
  {
    "start": 694.83,
    "end": 707.4,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "نہیں اسکرین میں پرابلم نہیں ہے یہ زیادہ تر کال پہ میرے ساتھ ہو رہا ہے میں مطلب اوپر کے جو ٹاپک ہے وہ تو بندہ پڑھ سکتا ہے صحیح جو نیچے کے ٹاپک ہے اس کے لیے جب میں اسکرال کرتی ہوں"
  },
  {
    "start": 707.58,
    "end": 712.98,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "تو واپس سے اوپر آ جاتا ہے آٹومیٹک میں ٹاپک پڑھ بھی نہیں پاتی ہوں صحیح سے"
  },
  {
    "start": 715.86,
    "end": 716.82,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی"
  },
  {
    "start": 723.81,
    "end": 726.72,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "مطلب سر آپ کے پہ پورا سو ہو رہا ہے ایک ہی بار میں؟ "
  },
  {
    "start": 731.82,
    "end": 737.07,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "اوکے"
  },
  {
    "start": 739.59,
    "end": 753.27,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "یہ جو ہمارا لاسٹ ٹاپک ہے وہ بھی ساتھ میں پڑھ لیتے ہیں لاسٹ ٹاپک یہ ہے چھوٹے روزمرہ کے جھوٹ آپ کے سر پلیز ایک سیکنڈ"
  },
  {
    "start": 753.39,
    "end": 765.78,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "آپ کے لیے طویل مدت میں اعتماد کو کیسے  متاثر کرتے ہیں تو سر آپ پہلے ٹاپ"
  },
  {
    "start": 765.78,
    "end": 770.88,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "پہلے ٹاپک پہ بات آئی ہے جو آپ نے پہلے پڑھا تھا میں تو بھول گئی"
  },
  {
    "start": 778.32,
    "end": 779.73,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "غیر موتک"
  },
  {
    "start": 784.2,
    "end": 787.59,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی جی ہاں بالکل ایمانداری"
  },
  {
    "start": 795.3,
    "end": 809.88,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "نہیں میں نے ایسا کچھ کیا نہیں ہے فی الحال میرا من بہت تھا لیکن میں کئی بار لوگوں کے ساتھ ہوتی ہوں تو پتا نہیں کی اگر چار لوگ نہیں کر رہے کام تو میرا بھی دل نہیں کرتا لائک اگر کوئی مانگنے والا سڈنلی آ جائے تو سب منع کرتے ہیں تو میں چاہتے ہوئے بھی ا سے منع کر دیتی ہو"
  },
  {
    "start": 811.68,
    "end": 825.75,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "جی ایسے بعد میں مجھے افسوس بھی ہوتا ہے اس وقت کا لیکن میں نے کیا ہوا ہوتا جی"
  },
  {
    "start": 826.41,
    "end": 836.94,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "میں نے کئی بار ٹرائی کیا ایسا لائک اگر ہاں بتائیے آپ اس پے بتائیے پہلے تھوڑا سا"
  },
  {
    "start": 840.3,
    "end": 854.7,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "طویل مدت میں  اے اعتماد کو کیسے متاثر کرتے ہیں جی"
  },
  {
    "start": 855.39,
    "end": 856.62,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "تو بتائیے آج جی"
  },
  {
    "start": 861.09,
    "end": 875.79,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہاں بالکل سر ایسا کئی بار ہو جاتا ہے کہ ہم لوگ مذاق میں ہی کچھ ایسا کہ دیتے ہیں جس سے پھر ایک تو ہم لوگ سر جانتے ہوئے بھی کہ ہم نے جھوٹ بولا ہے پھر بھی ہم ایکسپٹ نہیں کرتے چار لوگوں کے سامنے کہ پھر ایگو کی پرابلم بن جاتی ہے نا"
  },
  {
    "start": 876.39,
    "end": 883.5,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "انسلٹ ہوگی چار لوگوں کے سامنے اس کے چکر میں بات زیادہ بڑھ جاتی ہے"
  },
  {
    "start": 887.55,
    "end": 894.99,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "ہاں سر تو چلیے سر ہم نے سارے آلموسٹ سارے ٹاپکس موضوع پہ ہم لوگ بات کر چکے ہیں"
  },
  {
    "start": 897.06,
    "end": 899.64,
    "speaker_id": 1114293,
    "text": "سر آپ سے بات کر کے اچھا لگا شکریہ"
  }
]